the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ایمسٹر ڈیم: ماہرین میں ہالینڈ میں کیے جانے والے تجربے میں 72 افراد کو شامل کیا جنہیں 3 گروپوں میں تقسیم کیا گیا، تینوں گروہوں کو بعض تصاویراوران سے وابستہ مقامات دکھائے گئے اوراس کے بعد ایک گروہ کو فوراً اور دوسرے گروہ کو 4 گھنٹے بعد ورزش کرائی گئی جب کہ تیسرے گروہ کو کوئی ورزش یا جسمانی سرگرمی نہیں کرائی گئی۔ اس سرگرمی میں شرکا نے 35 منٹ تک ورزشی سائیکل چلوائی گئی۔
ماہرین کے مطابق 2 دن کے بعد رضاکاروں کو دوبارہ بلایا گیا اور ان سے یاد کی جانے والی تصاویر اور سبق کے بارے میں پوچھا گیا اور ان کے دماغ کے ایم آر آئی اسکین بھی لیے گئے، ان میں سے جن افراد نے 4 گھنٹے بعد



ورزش کی تھی انہوں نے 2 روز بعد بھی یاد کی ہوئی باتیں اچھی طرح دہرائیں جب کہ ورزش نہ کرنے والوں کی کارکردگی بہت اچھی نہیں تھی۔
ہالینڈ میں ریڈباؤڈ یونیورسٹی میڈیکل سینٹر کے ماہر نے بتایا کہ ان کا کام ظاہر کرتا ہے کہ کوئی سبق یاد کرنے کے بعد ورزش کرنے سے یادداشت میں وہ گہرا اثر کرتا ہے اور طویل عرصے تک وہ بات یا سبق یاد رہتا ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ جانوروں پر کی گئی تحقیقات سے معلوم ہوتا ہےکہ ورزش سے دماغ کے اندر خاص کیمیکل خارج ہوتے ہیں جو یادداشت کو مضبوط بناتے ہیں۔ تحقیق کے بعد سائنسدان مشورہ دیتے ہیں کہ پڑھنے اور یاد رکھنے کے بعد ورزش کا عمل بہت مفید ثابت ہوسکتا ہے۔
اس مطالعے کی تفصیلات ریسرچ جرنل " کرنٹ بائیلوجی" میں شائع ہوئی

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
صحت میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.